31 اکتوبر، 2017، 11:39 AM

ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف نے ٹیلیفون پر دوطرفہ اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف نے ٹیلیفون پر دوطرفہ اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے آستانہ میں شام کے بارے میں مذاکرات اور شام میں قیام امن کے سلسلے میں بھی بات چیت کی۔ اطلاعات کے مطابق کل بروز بدھ تہران میں ایران، روس اور آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس بھی منعقد ہوگا ۔

News ID 1876327

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha